شام، خوف، رنگ



بجلی کڑک کے تیغِ شرر بار سی گری
جیسے گھٹا میں رنگ کی دیوار سی گری
دیکھا نہ جاۓ گا وہ سماں شام کا منیرؔ
جب بامِ غم سے خوشبو کوئی ہار سی گری



Similar Threads: