Originally Posted by intelligent086 گاہے گاہے بس اب یہی ہو کیا تم سے مل کر بہت خوشی ہو کیا مل رہی ہو بڑ ے تپاک کے ساتھ مجھ کو یکسر بھلا چکی ہو کیا یاد ہیں اب بھی اپنے خواب تمہیں مجھ سے مل کر اداس بھی ہو کیا بس مجھے یوں ہی اک خیال آیا سوچتی ہو ، تو سوچتی ہو کیا اب مری کوئی زندگی ہی نہیں اب بھی تم میری زندگی ہو کیا کیا کہا عشق جاودانی ہے آخری بار مل رہی ہو کیا Nice sharing ..... Thanks
Originally Posted by Admin bht Umda Sharing Originally Posted by Dr Danish Nice sharing ..... Thanks
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks