شبِ ویراں
یوکلپٹس کے پیڑ کے اوپر
ٹھٹھرے تاروں کے پھیلے جنگل میں
چاند تنیا اداس پھرتا ہے
یوکلپٹس کی سرد شاخوں میں
ٹھنڈے جھونکے لپٹ کے روتے ہیں
یوکلپٹس کے پیڑ کے نیچے
خشک پتّے ہوا میں اُڑتے ہیں
Similar Threads:
شبِ ویراں
یوکلپٹس کے پیڑ کے اوپر
ٹھٹھرے تاروں کے پھیلے جنگل میں
چاند تنیا اداس پھرتا ہے
یوکلپٹس کی سرد شاخوں میں
ٹھنڈے جھونکے لپٹ کے روتے ہیں
یوکلپٹس کے پیڑ کے نیچے
خشک پتّے ہوا میں اُڑتے ہیں
Similar Threads:
Umda inteKhab
sharing ka shukariya
![]()
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks