Originally Posted by intelligent086 ترک شاعر ناظمِ حکمت کے افکار جینے کے لیے مرنا یہ کیسی سعادت ہے مرنے کے لیے جینا یہ کیسی حماقت ہے ۔۔۔۔۔۔ اکیلے جیو ایک شمشاد تن کی طرح اور مل کر جیو ایک بَن کی طرح ۔۔۔۔۔۔ ہم نے امّید کے سہارے پر ٹوٹ کر یوں ہی زندگی کی ہے جس طرح تم سے عاشقی کی ہے ۔۔۔۔۔۔ ٭٭٭ Umda Intekhab Sharing ka shkariya
Originally Posted by Dr Danish Umda Intekhab Sharing ka shkariya پسند اور خوب صورت آراء کا بہت بہت شکریہ
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks