جناب یہ ہمارے ساتھ ھلہ گلہ فورم پر ہوتے تھے ھلہ گلہ اردو ورلڈ میں ضم ہو گیا اردو ورلڈ کے ساتھ بھی سانحہ ہوگیا جناب باسط حبیب سمیت سارے ادھر ادھر بکھر گئے اتنا عرصہ گزرنے کے باجود کسی ایک فورم پر جمع نہیں ہو سکے
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks