مورنی
بارش نے
جب سے مجھ کو پا زیب پہنائی ہے
میں رقص میں ہوں
اور اتنی خوش ہوں
اپنے پاؤں کی بد رنگی کو
دیکھ دیکھ کے بھول رہی ہو
پَر پھیلائے
بھیگے ہُوئے جنگل میں مسلسل ناچ رہی ہوں
Similar Threads:
Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
مورنی
بارش نے
جب سے مجھ کو پا زیب پہنائی ہے
میں رقص میں ہوں
اور اتنی خوش ہوں
اپنے پاؤں کی بد رنگی کو
دیکھ دیکھ کے بھول رہی ہو
پَر پھیلائے
بھیگے ہُوئے جنگل میں مسلسل ناچ رہی ہوں
Similar Threads:
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks