میری فنا تو مسلّم ہے اس کا خوف ہی کیا
!!!.......تمہاری ذات کو میں لازوال کر دوں گا
Printable View
میری فنا تو مسلّم ہے اس کا خوف ہی کیا
!!!.......تمہاری ذات کو میں لازوال کر دوں گا
Aa tuj ko bta don k taqdeer e umam kia hai
Shamsheer o sena Awwal, Taoos o Rubaba Akhar!!
سن اے طلب گار درد پہلو! میں ناز ہوں ، تو نیاز ہو جامیں غزنوی سومنات دل کا ، تو سراپا ایاز ہو جا
Na tu Zamin k liye hai na Aasma'N k Liye
Jahan Hai Tery liye Tu Nhi Jahan'N k Liye
نہیں تھا اپنا مزاج ایسا،کہ ظرف کھو کر انا بچاتے
ورنہ ایسے جواب دیتے،کہ پھر نہ پیدا سوال ہوتے
bath:bath:bath:
چاند کی پریوں کو سناتی ہوں حالِ دل
اب زمین ذادوں پر بھروسہ کر نہیں سکتی .....!!!
مرنا تو اس جہان میں کوئی حادثہ نہیں
اس دور ناگوار میں جینا کمال ہے ....
نہیں ملال کہ مَیں رایگاں ہوئی ہوں نُور
بدن کی خاک سے دیوار و دَر بناتے ہوئے
مِل گیا کوئی تو ہم قصّہء دل لے بیٹھے
آشنائی کی تمنّا میں سفر خاک ہُوا
ہم اہل محبت کیا جانے دنیا کی سیاست کو ساقی !!!
کب ھاتھ ملانا ہوتا ھے کب ھاتھ چھڑانا ھوتا ھے !!!