اتنی خالص اُردو لکھ کر شرمندہ ہی کر دیا ہے، ہم شہری لوگ خالص چیزوں کے عادی نہیں ہیں۔
وہ محفل تو یادگار ہی تھی اور ویسی محفل دوبارہ نصیب ہی نہیں ہوئی ہے۔
پری کی خالص اُردو، روبی کے گہرے مشاہدے،مامن کی جذبات سے بھری باتیں
اور محادثہ کا ٹھنڈا پن اور ٹھہراؤ۔ یہ سب کہیں نہیں ملا دوبارہ۔
ایک مرتبہ پھر سے آپکا بہت شکریہ پری
Quote:
Originally Posted by
Pari
G ........................"Mehfil e Dostaan" me "Gosha e Musanafeen" k tamam Modz(Roomi,Ruby,Pari,Mamin,Muhaddisa)sab likhny k safar me saath rahy hain.......:)or yaqeenan wo mehfil Yaaadgaar thi............lekin ab.........Gham e Doraan hain............or Be shumaar zimma Dariyaan.........!!!!:)
Bilkul.............isi Mafaad Parasti or Maada parasti ny khandan ki rooh ko khokhla kr diya hy............!!!!