Re: Congratulation Dr Danish
Quote:
Originally Posted by
Pari
روبی زوبی ڈوبی ڈو .............نے ڈاکٹر صاحب کی عظیم کامیابی پر نہ تو شہنائیاں بجائیں نہ دھول کی تھاپ .:Annoucemnet:..........لگتا ہے ڈاکٹر صاحب اسی غم میں فورم پر نہیں آرہے .......;)).........روبی تمھاری گھنٹیوں اوہ ہ ہ ........ شاہ کار
کا انتظار ہے.......اتنا ظلم نہ کرو ...;)).........!!!!وعدہ کرو تو پورا کرو @CaLmInG MeLoDy
ظالمو میں تو ڈاکٹر کو کچھ رعایت دے رہی تھی پر آپ لوگ نہیں مانیں گے۔ ٹھیک ابھی کے ابھی لگاتی ہوں۔
Re: Congratulation Dr Danish
Quote:
Originally Posted by
Pari
Mashallah...............................!!!!to aap is mahaaz pr sargaram thy.....!!
Mubarakbaad ham nhi dey rhy.................pichli dafa di thi to aap ny kaha tha k thred me digye ga.....Ab billi k galy me ghanti kon bandhy ga............intizaar hy...................;))
Itna taiz bhagey pakistan ki serhad b cross kar gaye Allah ka shukar [-O< 2din pehlay wapisi hui...
ab thread tayyar hai hamein aap ki mubarakbad nazar nahi i bath:
inhon ne thread main b sazish ki hui hai;))
Re: Congratulation Dr Danish
Quote:
Originally Posted by
Pari
Ziker e khair to Intelligent sahab k taiz raftaar paayoon ko ho raha tha..........;))
Baqar eid ki amad hy khooob khaiye ga.......................
Last time ham ny sheereen aapa ki recipe sey mutassir ho kr "Paye in coconut milk" banaye thy................lekin jo maza desi paayoo ka hy.......wo in me nhi tha.........!!!
Bakra eid to guzar gai lekan inhon ne mujhe phir se bakra bana liya hai :(
ab dais wapis aa gaye hain aap k mashwery par desi bakre k desi paaye dhondte hain aor maza lete hain:)
Re: Congratulation Dr Danish
Quote:
Originally Posted by
intelligent086
آپ شیریں یا تلخ یا زبیدہ آپا کی ترکیب سے متاثر ہو کر پکائیں اس متاثر کا ضرور دھیان رکھنا ،
دیسی ولائیتی کوئی بھی مل گئے یہ کھا جائیں گے کیونکہ پائے کھانے سے ان کے پائے مضبوط ہوں گے یہ اپنا اگلا ہدف آسانی سے حاصل کر لیں گے ۔ :)) ۔
Quote:
Originally Posted by
intelligent086
بالکل جی یہ اپنے محاز پر سر گرم عمل تھے اپنا ہدف حاصل کرکے عید منا رہے ہیں ۔
اب یہ بات کہ بلے کے گلے میں گھنٹی کون باندھے گا تو یہ زمہ داری روبی نے لی تھی ۔ میں تو ان کے گلے میں ان کا باجا ۔ :Annoucemnet: ۔ ہی باندھوں گا جو انہوں نے کئی روز تک اپنے جوابات کے ساتھ بجایا ہے ۔ نیا میدان اوہ نیا تھریڈ تو میڈم نے ہی لگانا ہے کیونکہ اس میں گھوڑے باجے شہنائیاں ڈھول کی تھاپ ۔ :)) ۔ اللہ جانے کیا کیا ہوگا انتظار تو ہمیں بھی ہے
mujhe mutasreen ki saf main shamil kr diya hai#-o mujhe pata tha kisi ne b thread banaya aap ne panga zaror karna hai wo main ne dekh liya haibath:Madam ne apna kaam kar diya hai aap ne b apna kaam kar dikhaya hai[-(
Re: Congratulation Dr Danish
Quote:
Originally Posted by
CaLmInG MeLoDy
Quote:
Originally Posted by
CaLmInG MeLoDy
ظالمو میں تو ڈاکٹر کو کچھ رعایت دے رہی تھی پر آپ لوگ نہیں مانیں گے۔ ٹھیک ابھی کے ابھی لگاتی ہوں۔
ہم مظلوموں کو ظالم کہہ کے پکارنا سرا سر زیادتی ہے ۔ :-O ۔ تھریڈ بھی ایسے وقت میں لگایا جب ڈاکٹر صاحب بروقت مناسب جواب نا دے سکیں ۔ :)) ۔ وہ محرم کیوجہ سے ایسے پھنسے ہیں کہ ہم موج میں ہیں ۔ :Annoucemnet: ۔ امید ہے آئندہ کسی دن بھی ان کا نزول ہو سکتا ہے ۔ :-? ۔ پھر وہی تھینکس ، لائیکس ، کوٹ کا سلسلہ شروع ہونے والا ہے
Re: Congratulation Dr Danish
Quote:
Originally Posted by
Pari
Quote:
Originally Posted by
Pari
روبی زوبی ڈوبی ڈو .............نے ڈاکٹر صاحب کی عظیم کامیابی پر نہ تو شہنائیاں بجائیں نہ دھول کی تھاپ .:Annoucemnet:..........لگتا ہے ڈاکٹر صاحب اسی غم میں فورم پر نہیں آرہے .......;)).........روبی تمھاری گھنٹیوں اوہ ہ ہ ........ شاہ کار
کا انتظار ہے.......اتنا ظلم نہ کرو ...;)).........!!!!وعدہ کرو تو پورا کرو @CaLmInG MeLoDy
ابھی تک تو گھڑیال بج رہا ہے کہ ڈاکٹر صاحب نے نئے تھریڈ کے لیئے اپنے مصروف وقت میں سے کچھ لمحات جوابات دینے میں صرف کیئے ہیں
Re: Congratulation Dr Danish
Quote:
Originally Posted by
Dr Danish
Itna taiz bhagey pakistan ki serhad b cross kar gaye Allah ka shukar [-O< 2din pehlay wapisi hui...
ab thread tayyar hai hamein aap ki mubarakbad nazar nahi i bath:
inhon ne thread main b sazish ki hui hai;))
ڈاکٹر صاحب سرحد پار کرنا بھی اللہ کی مرضی میں شامل تھا ۔ آپ تو واپس آگئے جو نہیں آسکے اللہ ان کے ورثاء کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین
حکومت وقت کی طرح آپ کو تو ہر وقت سازشیں ہی نظر آتی رہتی ہیں ۔
آپ نے ہی دونوں ایڈمنز پر جانبداری کا الزام لگایا تھا ۔نرگس سیٹھی یاد ہے ۔:)) ۔ بس اشارہ ہی کافی ہے ورنہ تھریڈ سیاسی ہو جائے گا
Re: Congratulation Dr Danish
Quote:
Originally Posted by
Dr Danish
Bakra eid to guzar gai lekan inhon ne mujhe phir se bakra bana liya hai :(
ab dais wapis aa gaye hain aap k mashwery par desi bakre k desi paaye dhondte hain aor maza lete hain:)
آپ صرف 2000 پو سٹس کے لیئے بکرا بن گئے ۔ :-? ۔ مجھے تو لگ رہا ہے کہیں یہ 2000 پوسٹس تجھے بکری نا بنا دیں ۔ :)) ۔۔۔۔
ارے بھائی دیس واپس آنے پر تو آپ کو مبارکباد کے ساتھ استقبالیہ بھی دے دیا ہے۔۔۔۔۔۔
ہائے اوئے دیسی پائے آپ کی کمزوری ۔ 8-> ۔ جب آپ زندہ بکرے کے پاوں کی طرف دیکھتے ہو ں گے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:-SS ۔ بکرے کے پائے بھی تھر تھر کانپتے ہوں گے۔۔۔۔۔۔۔
متوقع واپسی تک لگتا ہےآپ کو پائے تو مل جائیں گے پھر آپ کا کارنامہ دیکھیں گے ۔ :Annoucemnet: ۔
Re: Congratulation Dr Danish
Quote:
Originally Posted by
intelligent086
ہم مظلوموں کو ظالم کہہ کے پکارنا سرا سر زیادتی ہے ۔ :-o ۔ تھریڈ بھی ایسے وقت میں لگایا جب ڈاکٹر صاحب بروقت مناسب جواب نا دے سکیں ۔ :)) ۔ وہ محرم کیوجہ سے ایسے پھنسے ہیں کہ ہم موج میں ہیں ۔ :annoucemnet: ۔ امید ہے آئندہ کسی دن بھی ان کا نزول ہو سکتا ہے ۔ :-? ۔ پھر وہی تھینکس ، لائیکس ، کوٹ کا سلسلہ شروع ہونے والا ہے
j ji.ham bhi tabhi khamosh hue baithe hain.
Re: Congratulation Dr Danish
Quote:
Originally Posted by
CaLmInG MeLoDy
j ji.ham bhi tabhi khamosh hue baithe hain.
ایسی خاموشی ۔ :)) ۔ کسی بڑے طوفان کا پیش خیمہ ہوا کرتی ہے