ریزہ ریزہ ہے میرا عکس تو حیرت یہ ہے محسنؔ
میرا آئینہ سلامت ہے، تو پھر ٹوٹا کیا ہے
Printable View
ریزہ ریزہ ہے میرا عکس تو حیرت یہ ہے محسنؔ
میرا آئینہ سلامت ہے، تو پھر ٹوٹا کیا ہے
صدیوں بعد اُسے پھر دیکھا __ دل نے پھر محسوس کیا
اور بھی گہری چوٹ لگی ہے درد میں شدّت اور بھی ہے
yeh
ے
Yeh Mausam Baarish Ka Ab Pasand Nahi Mujhe Aye Khuda!
Mere Apne Aansoo Hi Bahut Hai Mere Bheeg Jaane Ke Liye
yeh
يا د ماضی عذاب ہے يا رب
چھين لے مجھ سے حافظہ ميرا
Alif
ا
Aaj To Dekh He Lein Haath Laga Kar UsKo.....!
Woh Koii Khawab Nahi Hai Jo Bikhar Jaayega....!
Alif
اب بھی نہ ہوقبول تو قسمت کی بات ہے
آمین کہہ رہے ہیں وہ میری دعا کے ساتھ
ت
تو نے دیکھا ہے کبھی ایک نظر شام کے بعد
کتنے چپ چاپ سے لگتے ہے ہیں شجر شام کے بعد
diyaa hai dil agar us ko, bashar hai kyaa kahiye
huaa raqiib to ho, naamaabar hai, kyaa kahiye
yeh
یوں تو جینے کو جی رہا ہوں میں
یہ نہ جانا کہ زندگی کیا ہے؟
ی
ye