http://www.tafrehmella.com/attachmen...ali-jpg.84496/
Printable View
میں نے ایک پارسا کو دریا کے کنارے دیکھا جس کو ایک چیتے نے زخمی کر دیا تھا۔ اور اس کا زخم کسی دوا سے اچھا نہ ہوتا تھا۔ عرصہ دراز سے اس تکلیف میں مبتلا تھا مگر ہر وقت خدا کا شکر ادا کرتا تھا۔
لوگوں نے اس سے پوچھا کہ شکر کس بات کا دا کرتے ہو؟ اس نے کہا: "اس لیے کہ مصیبت میں مبتلا ہوں، نہ کہ گناہ میں۔ ۔ ۔"
حکایاتِ سعدی
ایک ماہر ڈاکٹر نے کہا کہ میں نے تیس سال مختلف دواوں سے لوگوں کا علاج کیا مگر اس طویل تجربے نے مجھے سکهایا کہ انسان کے لیے سب سے بہتر دوا محبت اور عزت ہے.کسی نے پوچھا :- اگر اثر نہ ہو تو ؟
بولے : " دوا کی مقدار بڑھا دو."
جب آپ مشکلات سے دوچار ہوں اور آپکے دل میں یہ سوال پیدا ہونے لگے کہ اللہ کہاں ہے،
تو یاد رکهیں امتحان کے دوران استاد ہمیشہ خاموش ہوتا ہے-
قرآن ایک ایسا دریچہ ہے جس سے ہم اگلی دنیا کو دیکھ سکتے