- 
	
	
	
		مانگنے کا طریقہ 
		
 
 
 
 
 
 مانگنے کا طریقہ یہ ہو کہ
 " اے اللہ میرے لیے جو بہتر ہے مجھے وہ عطا فرما " ۔ میں انسان ہوں اور میری آرزوئیں اور خواہشیں بھی بہت زیادہ ہیں ۔ میری کمزوریاں بھی میرے ساتھ ساتھ ہیں اور تو پروردگارِ مطلق ہے میں بہت دست بستہ انداز میں عرض کرتا ہوں کہ مجھے کچھ ایسی چیز عطا فرما جو مجھے بھی پسند آئیں اور میرے ارد گرد رہنے والوں کو میری عزیز و اقارب کو بھی پسند ہوں اور اس میں تیری رحمت بھی شامل ہو ۔
 
 
 اشفاق احمد زاویہ 2
 
 https://fbcdn-sphotos-a-a.akamaihd.n...fe17a0439357b2
 
 
 
 
- 
	
	
	
		Re: مانگنے کا طریقہ 
- 
	
	
	
		Re: مانگنے کا طریقہ 
		خوب صورت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 
 
- 
	
	
	
		Re: مانگنے کا طریقہ 
- 
	
	
	
		Re: مانگنے کا طریقہ 
- 
	
	
	
		Re: مانگنے کا طریقہ 
		Bahot khoob. Share karne ka bahot bahot shukriya.