http://www.bloomfieldtwpnj.com/docum...s_animated.gif
السلام علیکم
https://www.mimoona.co.il/Graphics/S...1324649180.jpg
آج کی ایک اور تازہ خبر
اردو تہذیب ٹیم میں پھر سے ایک نئے اضافے کے ساتھ حاضر ہوں.
یہ اضافہ امید ہے خوشگوار بھی ہوگا . اور شاندار بھی
آپ سب اہل اردو تہذیب کو ایک اور ٹیم ممبر کا اضافہ بہت بہت مبارک ہو
http://images.clipartpanda.com/congr...-MiLLM8beT.png
جی جناب
تو میں آپ سب کو بتانے جا رہی ہوں کہ
Forum Guru
صاحب نے اردو تہذیب کو بطور ٹیم ممبر جوائن کر لیا ہے.
بہت مبارک ہو آپ کو
http://www.clipartbest.com/cliparts/.../9ipe95r5T.gif
اردو تہذیب جوائن کرنے کا بے حد شکریہ .
http://www.sacandagasnowmobileclub.n..._fireworks.gif