ہوئی یہ بیخودی چشم و زباں کو، تیرے جلوے سے
59

کہ طوطی قفلِ زنگ آلودہ ہے آئینہ خانے میں
قیامت ہے ! کہ سن لیلیٰ کا دشتِ قیس میں آنا
تعجب سے یہ بولا"یوں بھی ہوتا ہے زمانے میں !"
دلِ نازک پہ اُس کے رحم آتا ہے مجھے ، غالبؔ!
نہ کر سرگرم اس کافر کو، الفت آزمانے میں
Re: ہوئی یہ بیخودی چشم و زباں کو، تیرے جلوے سے
Quote:
Originally Posted by
intelligent086

Umda intekhab
Thanks 4 Sharing
Re: ہوئی یہ بیخودی چشم و زباں کو، تیرے جلوے سے
Quote:
Originally Posted by
Dr Danish
Umda intekhab
Thanks 4 Sharing
پسند اور خوب صورت آراء کا بہت بہت شکریہ