اگر پوچھا کہ مجھ سے کام کیا ہے ، کیا کہوں گا م
اگر پوچھا کہ مجھ سے کام کیا ہے ، کیا کہوں گا میں
کہا اس کام کا انجام کیا ہے، کیا کہوں گا میں
مجھے پہچاننے سے اس نے گر انکار کر ڈالا
اگر پوچھا کہ تیرا نام کیا ہے، کیا کہوں گا میں
پیامی بن کے جاؤں میں بچھڑنے کا تو کیا بولوں
اگر پوچھا ترا پیغام کیا ہے ، کیا کہوں گا میں
خوشی کا دن کسے کہتے ہیں یہ تو میں بتا دوں گا
اگر پوچھا غموں کی شام کیا ہے، کیا کہوں گا میں
میں اس کے منہ پہ اس کو بےوفا کہنے کو تو کہہ دوں
اگر پوچھا ترا انجام کیا ہے ، کیا کہوں گا میں
عدیم اس کو برا کہنا مجھے اچھا نہیں لگتا
اگر پوچھا ترا الزام کیا ہے، کیا کہوں گا میں
Re: اگر پوچھا کہ مجھ سے کام کیا ہے ، کیا کہوں گا
Quote:
Originally Posted by
intelligent086
اگر پوچھا کہ مجھ سے کام کیا ہے ، کیا کہوں گا میں
کہا اس کام کا انجام کیا ہے، کیا کہوں گا میں
مجھے پہچاننے سے اس نے گر انکار کر ڈالا
اگر پوچھا کہ تیرا نام کیا ہے، کیا کہوں گا میں
پیامی بن کے جاؤں میں بچھڑنے کا تو کیا بولوں
اگر پوچھا ترا پیغام کیا ہے ، کیا کہوں گا میں
خوشی کا دن کسے کہتے ہیں یہ تو میں بتا دوں گا
اگر پوچھا غموں کی شام کیا ہے، کیا کہوں گا میں
میں اس کے منہ پہ اس کو بےوفا کہنے کو تو کہہ دوں
اگر پوچھا ترا انجام کیا ہے ، کیا کہوں گا میں
عدیم اس کو برا کہنا مجھے اچھا نہیں لگتا
اگر پوچھا ترا الزام کیا ہے، کیا کہوں گا میں
umda intekhab
thanks
Re: اگر پوچھا کہ مجھ سے کام کیا ہے ، کیا کہوں گا &am
Quote:
Originally Posted by
Dr Danish
umda intekhab
thanks