Printable View
پاکستان کے حوالے سے سکرپٹ رائٹر ہو بھی بہت گئے ہیں. اور یہاں کی کہانی میں سب کو دلچسپی ہے بھی بہت. پہلی کامیابی تو ہو گئی ہے سکرپٹ رائٹر کو. چائنہ کا دورہ ختم ہوا . اگر ہماری حکومت ،اور حکومتی عناصر ایسے ہی تیار سکرپٹ پر کام کرتے رہے . تو الله ہی حافظ ہے اس پاک وطن کا .
Y Scripting nahi illusions hain ..............
sub kath-putli hain.......