لُطف سو گواری میں
غم کی آبیاری میںہم ملے محّبت کی
پہلی برف باری میںگھر سے کون نکلے گا
اِتنی سنگ باری میں
اِک سکون شامل ہے
دل کی بے قراری میںعُمر ساری گُزری ہے
کِتنی سو گواری میںاِک فریب لگتا ہے
اس کی اِنکساری میں
Printable View
لُطف سو گواری میں
غم کی آبیاری میںہم ملے محّبت کی
پہلی برف باری میںگھر سے کون نکلے گا
اِتنی سنگ باری میں
اِک سکون شامل ہے
دل کی بے قراری میںعُمر ساری گُزری ہے
کِتنی سو گواری میںاِک فریب لگتا ہے
اس کی اِنکساری میں