سانجھ سمے کی کومل کلیاں مسکائیں مرجھائیںنگری نگری گھومنے والی پھر واپس نہ آئیںہم بیلوں پر اوس کے موتی ہم پھولوں کی خوشبوپی پی پڑا پپہیا بولے کویل کو کو ، کو کو
Printable View