میں ازل سے تمہاری ہوں پیارےمیں ابد تک تمہاری رہوں گیمجھ کو چھوڑا ہے کس کے سہارےکیسے جاؤ گے ،جانے نہ دوں گیآسماں پر ستارے کہاں ہیںاور جو ہیں وہ ہمارے کہاں ہیںزندگی تازگی کھو چکی ہےبات ہونی تھی جو ہو چکی ہے
Printable View