ہاری ہوئی روحوں میںاک وہم سا ہوتا ہےتم خود ہی بتا دو ناسجدوں میں دھرا کیا ہےامروز حقیقت ہےفردا کی خدا جانےکوثر کی نہ رہ دیکھوتر ساؤں نہ پیمانےداغوں سے نہ رونق دوچاندی سی جبیوں کوا ٹھنے کا نہیں پرداہے بھی کہ نہیں فردا
Printable View