ہے بجا شیوہ تسلیم میں مشہور ہیں ہم
قصہ درد سناتے ہیں کہ مجبور ہیں ہم
سازِ خاموش ہیں،فریاد سے معمور ہیں ہم
نالہ آتا ہے اگر لب پہ، تو معزور ہیں ہم
اے خدا شکوہ اربابِ وفا بھی سن لے
خوگرِ حمد سے تھوڑا سا گِلا بھی سن لے
Printable View
ہے بجا شیوہ تسلیم میں مشہور ہیں ہم
قصہ درد سناتے ہیں کہ مجبور ہیں ہم
سازِ خاموش ہیں،فریاد سے معمور ہیں ہم
نالہ آتا ہے اگر لب پہ، تو معزور ہیں ہم
اے خدا شکوہ اربابِ وفا بھی سن لے
خوگرِ حمد سے تھوڑا سا گِلا بھی سن لے
بہت خوب
شکوہ مکمل پوسٹ کر دینا تھا
Thank you