میں دور سہی لیکن تیرے اشکوں کی رم جھم سنتا ہوںبیٹھا ہوا دیس پرائے میں روتا ہوں اور سر دھنتا ہوںجب برکھا دھوم مچاتی ہے اور کوئل بن میں گاتی ہے
احساس کے موتی چنتا ہوں تخیل کے نغمے بنتا ہوں
Printable View

Sweet
Bohat Khoob