Printable View
بہت اٹھے محبت کے مفسر کوئی اس راز میں کامل نہ پایا تہوں سے سیپیاں چنتے رہے سب مگر اس بحر کا ساحل نہ پایا