Printable View
تم بھی اے دوستو ہجوم کے ساتھ اصطلاحوں کی رو میں بہتے ہو یہ جوانی کے چند سپنے ہیں تم جنھیں میرے شعر کہتے ہو