Printable View
اس درد کا بھی کریں مداوا اس دَور کے چارہ گر کہاں ہیں آنسو مرے دل میں گر رہے ہیں نالے مرے خون میں رواں ہیں