Shair O Shairi Result August 2014
https://encrypted-tbn2.gstatic.com/i...QWi4AQQydgXVMA
امیدِ واثق ہے کہ آپ سب اللہ کریم کی مہربانی سے ہشاش بشاش ہونگے
شعرو شاعری کے ماہانہ مقابلے کے نتیجے کے اعلان کے ساتھ حاضر ہوں۔
آفاق علی کے بے حد شکر گزار ہوں جنھوں نے نتیجہ مرتب کرنے میں میری معاونت کی۔
اور لالے یعنی آفاق علی کے دیئے گئے مارکس کے حساب سے اس ماہ فاتح قرار پانے والی رکن ہیں
پری @Pari
بہت بہت مبارک ہو آپ کو
https://encrypted-tbn3.gstatic.com/i...wcF-2Al3B9b8mB
https://encrypted-tbn2.gstatic.com/i...d07DseR01RpDhw
یہ رہی ونر کی شئرنگ
رقص کرنے کا ملا حکم جو دریاؤں میں
ہم نے خوش ہو کے بھنور باندھ لئے پاؤں میں
ان کو بھی ہے کسی بھیگے ہوئے منظر کی تلاش
بوند تک بو نہ سکے جو کبھی صحراؤں میں
اے میرے ہمسفرو تم بھی تھکے ہارے ہو
دھوپ کی تم تو ملاوٹ نہ کرو چھاؤں میں
جو بھی آتا ہے بتاتا ہے نیا کوئی علاج
بٹ نہ جائے ترا بیمار مسیحاؤں میں
حوصلہ کس میں ہے یوسف کی خریداری کا
اب تو مہنگائی کے چرچے ہیں زلیخاؤں میں
جس برہمن نے کہا ہےکہ یہ سال اچھا ہے
اس کو دفناؤ مرے ہاتھ کی ریکھاؤں میں
وہ خدا ہے کسی ٹوٹے ہوئے دل میں ہو گا
مسجدوں میں اسے ڈھونڈو نہ کلیساؤں میں
ہم کو آپس میں محبت نہیں کرنے دیتے
اک یہی عیب ہے اس شہر کے داناؤں میں
مجھ سے کرتے ہیں قتیلؔ اس لئے کچھ لوگ حسد
کیوں مرے شعر ہیں مقبول حسیناؤں میں
(قتیل شفائی)
اور یہ رہی آپ کی شیلڈ
http://www.urdutehzeb.com/attachment...1&d=1408623899
Re: Shair O Shairi Result August 2014
Re: Shair O Shairi Result August 2014
Re: Shair O Shairi Result August 2014
Re: Shair O Shairi Result August 2014
Re: Shair O Shairi Result August 2014
1 Attachment(s)
Re: Shair O Shairi Result August 2014
Re: Shair O Shairi Result August 2014
Re: Shair O Shairi Result August 2014
Congratz
Congress
Congratz
Re: Shair O Shairi Result August 2014