https://encrypted-tbn0.gstatic.com/i...ou5-MzxGrPAQqx
اردو تہذیب کے گوشہءِ مصنفین کے ماہانہ مقابلے کے نتیجے کے اعلان کے ساتھ حاضر ہوں۔
سب سے پہلے تو کوئی مجھے کوئی نرم سی جگہ بتائے جہاں میں اپنا سر پھوڑ سکوں۔اول تو کسی نے قلم اور دماغ کو زحمت دینے کی کوشش کی ہی نہیں۔اور جن دو لوگوں کی۔۔۔۔ماشاءاللہ کیا ہی درگت بنی ہے موضوع کی۔۔
دل عش عش کراٹھا ایک لمحے کے لئے تو چاہا کہ دونوں کو نموبی والا نوبل پرائز دے ڈالوں پرخوش قسمتی سے دونوں ہی اس اجرِ مامن سے محروم رہ گئے۔
موضوع تھا عید کی تیاری،خریداری اور اس سے متعلق امور۔۔۔ایک صاحب اسے سیاست کی جانب لے گئے
دوسری محترمہ لے پڑیں اپنے ہم وطنوں کے ظلم و ستم اور نفسا نفسی پر۔
ہائے میرے ربا۔۔۔میں کہڑے پاسے جاواں۔۔۔۔تے منجھی کتھے ڈھاواں
دونوں کے دو دو نمبر اس گڑبڑیشن کے لئے حذف کئے جائے ہیں۔
آفاق علی کا بے حد شکریہ جنھوں نے فرائضِ منصفی انجامدئیے اور ان کے دئے گئے مارکس یوں ہیں
الوژنسٹ ٦
کالمنگ میلوڈی ٤
اس طرح اس مقابلے کے فاتح قرار پائے
الوژنسٹ
بہت بہت مبارک ہو آپ کو
اس لئے نہیں کہ تحریر بہت جامع اور موضوع پر تھی بلکہ اس لئے کہ کسی حد تک موضوع سے قریب تر رہی۔
https://encrypted-tbn2.gstatic.com/i...5gAJoQaaIsWQ3w
https://encrypted-tbn2.gstatic.com/i...JfuUAa1PTgwilQ
https://encrypted-tbn2.gstatic.com/i...oFxGoLe2EcRVO4
ونر کی شئرنگ کا لنک
http://www.urdutehzeb.com/showthread...0030#post20030
یہ رہی آپ کی شیلڈ
http://www.urdutehzeb.com/attachment...1&d=1408623911