-
Collection...!!!
اس کا معیار ابھی مجھ سے جدا ہے لیکن
وہ بھی بکھرے گا تو ہو جائے گا میرے جیسا
^^^
یہ اہلِ ھجر _____ یہ راتوں کوجاگنے والے
یہ خود سے دُور کہیں ، زندگی گزارتے ہیں
^^^
بس گئی ہےمرے احساس میں یہ کیسی مہک
کوئی خوشبو میں لگاؤں تیری خوشبو آئے
^^^
میں چاندنی میں گوندھ کے لایا ہوں رات کو
اب اپ اس سے کوئی سویرا بنائیے۔۔۔۔۔۔۔۔
^^^
مہلک ہے تیرا درد بھی،قاتل ہے انا بھی
حیراں ہوں،الزام اگر دوں تو کسے دوں
^^^
ﺗﯿﮉﮮ ﮨﺘﮫ ﺩﯼ ﺳﺎ ﺋﯿﺎﮞ ﺭﯾﺖ ﺟﻮ ﮬﺎﮞ
ﻣﭩﮫ ﮐﮭﻮﻝ ﭼﮭﻮﮌﯾﮟ.. ﻣﯿﮑﻮﮞ ﺭﻭﻝ ﭼﮭﻮﮌﯾﮟ
https://scontent-b-kul.xx.fbcdn.net/...8d&oe=544F173D
^^^
-
Re: Collection...!!!
-
Re: Collection...!!!
-
Re: Collection...!!!
Buhat umda sharing
Zabardast
-
Re: Collection...!!!