Re: کرو...!! جو بات کرنی ہے
Re: کرو...!! جو بات کرنی ہے
Khoobsorat likha gaya hai
Re: کرو...!! جو بات کرنی ہے
Re: کرو...!! جو بات کرنی ہے
Re: کرو...!! جو بات کرنی ہے
Re: کرو...!! جو بات کرنی ہے
Re: کرو...!! جو بات کرنی ہے
Quote:
Originally Posted by
Anmol
bht khoob
thanx...
Re: کرو...!! جو بات کرنی ہے
Quote:
Originally Posted by
ayesha
کرو...!! جو بات کرنی ہے..
اگر اس آس پہ بیٹھے، کہ دنیا
بس تمہیں سننے کی خاطر
گوش بر آواز ہو کر بیٹھ جائے گی..
تو ایسا ہو نہیں سکتا......
زمانہ، ایک لوگوں سے بھرا فٹ پاتھ ہےجس پر
کسی کو ایک لمحے کے لئے رُکنا نہیں ملتا...
بٹھاؤ لاکھ تُم پہرے.......
تماشا گاہِ عالم سے گزرتی جائے گی خلقت
بِنا دیکھے، بِنا ٹھہرے......
جِسے تُم وقت کہتے ہو...!!
دھندلکا سا کوئی جیسے زمیں سے آسماں تک ہے
یہ کوئی خواب ہے جیسے
نہیں معلوم کچھ اس خواب کی مہلت کہاں تک ہے.....
کرو....!! جو بات کرنی ہے.....
لاجواب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔