ایک پتیلی میں بلوچستان ڈالیں، اب اسے ہلکی آنچ پر احساس محرومی کے ساتھ پکنے دیں، پانی خشک ہونے لگے تو اس میں پپلزپارٹی اور تحریک انصاف ڈال کر خوب بھونائی کریں، تیل چھوڑنے پر اندر چئیرمین سینٹ ڈال کر دم پر لگا دیں۔ لیں جی ہو گئی سینٹ کی پین دی سری تیار۔عسکری باورچی