Sayings about PMLN among public
گلالئی نے فیصلہ کیا ہے کہ اب وہ سال میں چھ مہینے pti سے گالیاں کھائے گی اور چھ مہینے pml-n سے 😂😂
Re: Sayings about PMLN among public
جو لوگ اپنی بیویوں کو انگوٹھی تک نہیں پہناتے وه مریم نواز کو تاج پہنا رہے ہیں
واه
Re: Sayings about PMLN among public
Is parcham k saye talai ham sab choor ek hien
Re: Sayings about PMLN among public
Quote:
Originally Posted by
Ubaid
Is parcham k saye talai ham sab choor ek hien
نوازشریف اور @MaryamNSharif کی دوبئی میں علیمہ خان نیازی کے نام سے بیس ارب روپے سے زائد پراپرٹی کا انکشاف!!
نیب کا ضمنی ریفرینس دائر کرنے کا فیصلہ!!!
Re: Sayings about PMLN among public
Quote:
Originally Posted by
Khala Sardarni
نوازشریف اور @MaryamNSharif کی دوبئی میں علیمہ خان نیازی کے نام سے بیس ارب روپے سے زائد پراپرٹی کا انکشاف!!
نیب کا ضمنی ریفرینس دائر کرنے کا فیصلہ!!!
یہاں ہر کام ضمنی یا ضمناً کیوں ہو رہا ہے، پہلے سارے سو رہے ہوتے ہیں ۔ ہم بھی سوچتے تھے اسکو نیازی زیادہ کیوں یا د آتا ہے اب پتہ چلا یہ فرم ہے
:Nice:
Re: Sayings about PMLN among public
Re: Sayings about PMLN among public
Quote:
Originally Posted by
Aliza
???
Aliza we talking about what public sayings about pakistani politics
Re: Sayings about PMLN among public
جس طرح شوہر حضرات کہتے کہ ہمارے گھر میں تو بیگم کی چلتی ہے مگر درپردہ سارے فیصلے شوہر کے ہی ہوتے ہیں اسی طرح کے شوہر کا کردار ہے نواز شریف کا پارٹی میں ۔
چلنی اب بھی نواز شریف کی ہے فرنٹ پر جس کسی کو مرضی بیگم کا کردار دے دو
Re: Sayings about PMLN among public
نواز شریف واٹس ایپ گروپ کے ایڈمن بھی نہیں بن سکتے۔ سپریم کورٹ:Pk
Re: Sayings about PMLN among public
میاں صاحب کو عدلیہ بار بار "نااہل" کر رہی ہے، جبکہ دولہے میاں کو بیویاں۔