بہت کٹھن ہے ڈگر پنگھٹ کی ۔ گیت
بہت کٹھن ہے ڈگر پنگھٹ کیکیسے میں بھر لاؤں مدھوا سے مٹکیپانی بھرن کو جو میں گئی تھیدوڑ ، جھپٹ ، موری مٹکی پھٹکیبہت کٹھن ہے ڈگر پنگھٹ کی
مورے اچھے نظام پیا جی
امیر خسرو
Printable View