نابینا کی امامت کا بیان
محمد بن عبدالرحمن ابو عبد اللہ، ابن مہدی عمران، قتادہ، حضرت انس رضی اللہ عنہ روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے غزوہ تبوک کے موقع پر ابن ام مکتوم کو اپنا نائب مقرر کیا تھا وہ لوگوں کی امامت کرتے تھے حالانکہ وہ نابینا تھے۔
سنن ابو داؤد