تعارف کا محتاج - شاہد بھائی
میرا نام شاہد عبدالباسط ہے ۔پیار سے لوگ مجھے شاہد بھائی کہتے ہیں۔اِس فورم پر نیا ہوں لیکن دوسرے فورم استعمال کر چکا ہوں۔امید ہے اِس شاہد بھائی کا ساتھ آپ لوگوں کو پسند آئے گا۔میرا شوق کہانیاں اور ناول لکھنا ہے ۔گزشتہ فورم پر بھی کہانیاں لکھتا تھا اور کافی پسند بھی کی جاتی تھیں۔اردو تہذیب فورم سے میرا ساتھ بنا رہا تو یہاں اپنا فن ضرور پیش کروں گا۔اشتیاق احمد ناولوں میں بھی مجھے کافی دلچسپی ہے۔امید ہے اِس فورم پر میرا آنا آپ لوگوں کو پسند آئے گا۔
Re: تعارف کا محتاج - شاہد بھائی
Walaikum salam shahid bhai. Bohot khushi hui ek adabi shajhsiyat ko urdu tehzeb par dekh kar. Bohot shiddat se apki tahareer aur mazeed apki activities ka intizar rahe ga.
Ab apko welcome kehte hain hum sab. Baki k behen bhai bhi. Yahin kahin honge. Abhi aate honge. Apke liye dua go. Khush rahain.
Re: تعارف کا محتاج - شاہد بھائی
W.salam. welcome man to urdu tehzeb. Nice to have one more writer with us. We have alot of great writers. We all will wait for your precious writibgs. Thankyou.
Re: تعارف کا محتاج - شاہد بھائی
السلام علیکم
شاہد بھائی
آپ کو اردو تہزیب فورم میں خوش آمدید
امید ہے آپ بہت جلد اپنی سرگرمیاں شروع کردیں گے