اس خاموش تصویر نے گہری بات کہہ دی ہے دوسرے اپنا گند ہم پر ڈالتے ہیں اور ہم اپنا کسی اور پر۔۔۔۔ وہ گندگی چاہے سوچ کی ہو یا عمل کی۔۔۔۔۔ منتقلی جاری ہے اسی لئے تو یہ سلسلہ کہیں رکنے میں نہیں آتا ناں!!!https://scontent-lhr3-1.xx.fbcdn.net...b5&oe=5820B00B
اگر ہم میں سے ہر کوئی ییہ سوچ لے کہ اس نے صرف اپنا گھر صاف نہیں کرنا بلکہ آس پاس کو بھی صاف رکھنا ہے، صرف اپنے کردار کو بچانے میں محنت نہیں کرنی اپنے اردگرد کے لوگوں اور ہمارے اپنوں کے لئے بھی محنت کرنی ہے تو یقینا" ہمارے بہت سے مسائل حل ہو جائیں گے انشاء اللہ