Printable View
پہلے ماں سے کچھ پوچھا ہے
پاؤں میں باپ کا جوتا ہے
کیا چال میں خوب روانی ہے
کاندھے پہ نئی جوانی ہے
جس کام چلے ہیں چہرے سے وہ کام ضروری لگتاہے
آنکھوں میں دیکھا جب اس نے پیغام ضروری لگتا ہے
کتنا پیارا ہوگا وہ بھی جس کے لئے سارا کرتاہے
تیرا ہی سہارا ہے اس کو باقی کو سہارا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کرتا ہے
یہ بندے مٹی کے بندے
یہ جھنڈے مٹی کے جھنڈے
یہ جائیں اونچے تارے تک
چاند کے پار کنارے تک
یہ بندے مٹی کے بندے
یہ جھنڈے مٹی کے جھنڈے
یہ جائیں اونچے تارے تک
چاند کے پار کنارے تک
یہ بندے مٹی کے بندے
یہ جھنڈے مٹی کے جھنڈے
باز پروں سے کب اڑتا ہے
باز کا دل ہے جو اڑتا ہے
تیز ہوا سے ڈرنا کیسا
دل ہے ایسے کب مڑتا ہے
اِن کے اپنے کوئی نام نہیں اک نام پہ سارے پکے ہیں
ہر گھرمیں ان کے رہتی ہیں یہ مائیں جس کے بچے ہیں
جب رات اکیلی ہوآئی یہ تب سورج کے ساتھ رہے
جب مشکل بھی ہو گھبرائی ان کے ہاتھوں میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہاتھ رہیں
یہ بندے مٹی کے بندے
یہ جھنڈے مٹی کے جھنڈے
یہ جائیں اونچے تارے تک
چاند کے پار کنارے تک
یہ بندے مٹی کے بندے
یہ جھنڈے مٹی کے جھنڈے
یہ جائیں اونچے تارے تک
چاند کے پار کنارے تک
یہ بندے مٹی کے بندے
یہ جھنڈے مٹی کے جھنڈے
یہ جائیں اونچے تارے تک
چاند کے پار کنارے تک
یہ بندے مٹی کے بندے
یہ جھنڈے مٹی کے جھنڈے
یہ جائیں اونچے تارے تک
چاند کے پار کنارے تک
یہ بندے مٹی کے بندے
یہ جھنڈے مٹی کے جھنڈے
یہ بندے مٹی کے بندے
یہ جھنڈے مٹی کے جھنڈے
ماشاءاللہ
میں بڑی دیر سے ڈھونڈ رہا تھا
شیئر کرنے کا بہت بہت شکریہ