Printable View
جڑ جاؤں ساتھ تیرے
مڑ جاؤں ساتھ تیرے
رک جاؤں تو جہاں بھی کہہ دے
تیرے نغمے گاتا جاؤں
تیرے رنگ میں رچ بس جاؤں
اب میرا دل یہی تو مانگے
تو ہے اعتبار میرا
ضروری ہے ساتھ تیرا
میری زندگی کے لئے
زندہ باد میری جان
میری جیت میری شان
میرا ایک ہی ارمانپاکستان
زندہ باد میری جان
میری جیت میری شان
میرا ایک ہی ارمان پاکستان
خواب ہوئے ہیں پورے دیکھے بھی نہ تھے جو کبھی
ایسے نظارے بھی ہیں سوچے بھی نہ تھے جو کبھی
اک نیا ہی رستہ ،جس پہ
اک نئی ہی منزل جس پہ
تو ہے اعتبار میرا
ضروری ہے ساتھ تیرا
میری زندگی کے لئے
زندہ باد میری جان
میری جیت میری شان
میرا ایک ہی ارمانپاکستان
زندہ باد میری جان
میری جیت میری شان
میرا ایک ہی ارمان پاکستان