چہرے پے تبھی نور آتا
چہرے پے تبھی نور آتا ہےجب انسان نور والے ربّ رحمان سے جڑتا ہے,جب نور والی راہ پے چل کے نور والے کام کرتا ہے,نور کو پھیلاتا اور عام کرتا ہے اور پھر اسکے چہرے پے نور سا پھیل جاتا ہے جسے دیکھتے ہی انسان کو نور السموات والارض والے ربّ رحمان کی یاد آ جاتی ہے.
وقاص