فحش اورڈیٹنگ ویب سائٹس دیکھنے والے اکثر ب
فحش اورڈیٹنگ ویب سائٹس دیکھنے والے اکثر بلیک میل ہوجاتے ہیں، تحقیق
http://www.express.pk/wp-content/upl...11-640x480.jpg
لندن: انٹر نیٹ پر فحش ویب سائٹ دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویب سائٹس ہیں تاہم ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ڈیٹنگ کی ویب سائٹس یا ایپس کو استعمال کرنے والے صارفین میں سے آدھے کے قریب افراد کو فراڈ کا سامنا کرنا پڑتا ہے یا پھر انہیں وائرس کے ذریعے ای میل (اسپیم) بھیجی گئی ہیں۔ یورپی سیکیورٹی ادارے سیمینٹک نے تحقیق کے دوران یورپ میں 3 ہزار سے زائد افراد سے پوچھا کہ جب انہوں نے محبت کے بارے میں سرچ کیا تو ان کے ساتھ کیا ہوا تو ان کا جواب حیران کن تھا جس میں سے اکثریت کا کہنا تھا کہ انہیں بلیک میل کیا گیا، ان سے فحش ویڈیو جاری کرنے کا کہا گیا اور پیسے چوری کرنے کے لیے نقلی شناخت کا استعمال کیا گیا جب کہ ایک ماہر کا کہنا ہے کہ دھوکے دینے والے افراد حساس لوگوں کی فہرست کا جائزہ لیتے ہیں اور ان کی عادت کے مطابق ان کو بلیک میل کرتے ہیں۔
سیمنیٹک کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ڈیٹنگ ویب سائٹ یا ایپس کا استعمال کرنے والے صارفین میں سے زیادہ تر کے لیے یہ خوفناک تجربہ رہا کیونکہ یا تو انہیں جذباتی طور پر اور یا پھر پیسوں کے ذریعے اس کی قیمت چکانا پڑی۔ انہوں نے کہا کہ جب لوگ آن لائن محبت تلاش کرتے ہیں تو اتنے محتاط نہیں ہوتے جتنے وہ کہیں اور ہوتے ہیں اور عموماً ایسے لوگ صرف اچھائی دیکھتے ہیں اور اس کے تاریک پہلو کو نظر انداز کردیتے ہیں اور ایسا کرنا ان کو بہت مہنگا پڑ جاتا ہے۔
تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ برطانیہ، فرانس اور جرمنی میں جن افراد سے سوالات پوچھے گئے ان میں سے 48 فیصد کا کہنا تھا کہ انہیں دوسروں کی جانب سے ڈیٹنگ ویب سائٹس اور ایپس پر اسپیم اور بلیک میل کرنے کے پیغامات موصول ہوئے جب کہ ان میں سے 32 فیصد کو ان لوگوں کی جانب سے جن کے ساتھ وہ بات چیت کر رہے تھے پیسوں کا مطالبہ کیا گیا، اسی طرح 28 فیصد کو نقلی شناخت کا استعمال کرنے والے افراد نے تصاویر اور ویڈیوز چوری کرنے کے لیے دھوکا دیا۔ تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ ڈیٹنگ کی آن لائن دنیا میں اس وقت بہت پیسہ شامل ہے اور جرائم پیشہ افراد اس کا خوب استعمال کر رہے ہیں لہٰذا لوگ ان ویب سائٹس کے استعمال میں محتاط رہیں۔
Re: فحش اورڈیٹنگ ویب سائٹس دیکھنے والے اکثر ب&
achaa aaj say touba pakki

Quote:
Originally Posted by
FlashPro
achaa aaj say touba pakki
black mail hone ke baad kaisi touba P:
Re: فحش اورڈیٹنگ ویب سائٹس دیکھنے والے اکثر ب&
Quote:
Originally Posted by
intelligent086
فحش اورڈیٹنگ ویب سائٹس دیکھنے والے اکثر بلیک میل ہوجاتے ہیں، تحقیق
http://www.express.pk/wp-content/upl...11-640x480.jpg
لندن: انٹر نیٹ پر فحش ویب سائٹ دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویب سائٹس ہیں تاہم ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ڈیٹنگ کی ویب سائٹس یا ایپس کو استعمال کرنے والے صارفین میں سے آدھے کے قریب افراد کو فراڈ کا سامنا کرنا پڑتا ہے یا پھر انہیں وائرس کے ذریعے ای میل (اسپیم) بھیجی گئی ہیں۔
یورپی سیکیورٹی ادارے سیمینٹک نے تحقیق کے دوران یورپ میں 3 ہزار سے زائد افراد سے پوچھا کہ جب انہوں نے محبت کے بارے میں سرچ کیا تو ان کے ساتھ کیا ہوا تو ان کا جواب حیران کن تھا جس میں سے اکثریت کا کہنا تھا کہ انہیں بلیک میل کیا گیا، ان سے فحش ویڈیو جاری کرنے کا کہا گیا اور پیسے چوری کرنے کے لیے نقلی شناخت کا استعمال کیا گیا جب کہ ایک ماہر کا کہنا ہے کہ دھوکے دینے والے افراد حساس لوگوں کی فہرست کا جائزہ لیتے ہیں اور ان کی عادت کے مطابق ان کو بلیک میل کرتے ہیں۔
سیمنیٹک کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ڈیٹنگ ویب سائٹ یا ایپس کا استعمال کرنے والے صارفین میں سے زیادہ تر کے لیے یہ خوفناک تجربہ رہا کیونکہ یا تو انہیں جذباتی طور پر اور یا پھر پیسوں کے ذریعے اس کی قیمت چکانا پڑی۔ انہوں نے کہا کہ جب لوگ آن لائن محبت تلاش کرتے ہیں تو اتنے محتاط نہیں ہوتے جتنے وہ کہیں اور ہوتے ہیں اور عموماً ایسے لوگ صرف اچھائی دیکھتے ہیں اور اس کے تاریک پہلو کو نظر انداز کردیتے ہیں اور ایسا کرنا ان کو بہت مہنگا پڑ جاتا ہے۔
تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ برطانیہ، فرانس اور جرمنی میں جن افراد سے سوالات پوچھے گئے ان میں سے 48 فیصد کا کہنا تھا کہ انہیں دوسروں کی جانب سے ڈیٹنگ ویب سائٹس اور ایپس پر اسپیم اور بلیک میل کرنے کے پیغامات موصول ہوئے جب کہ ان میں سے 32 فیصد کو ان لوگوں کی جانب سے جن کے ساتھ وہ بات چیت کر رہے تھے پیسوں کا مطالبہ کیا گیا، اسی طرح 28 فیصد کو نقلی شناخت کا استعمال کرنے والے افراد نے تصاویر اور ویڈیوز چوری کرنے کے لیے دھوکا دیا۔ تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ ڈیٹنگ کی آن لائن دنیا میں اس وقت بہت پیسہ شامل ہے اور جرائم پیشہ افراد اس کا خوب استعمال کر رہے ہیں لہٰذا لوگ ان ویب سائٹس کے استعمال میں محتاط رہیں۔
Alhamdulillah aise shar se mehfooz.. Allah bachaye..
Re: فحش اورڈیٹنگ ویب سائٹس دیکھنے والے اکثر ب&
@intelligent086 Thanks 4 informative sharing :)
Re: فحش اورڈیٹنگ ویب سائٹس دیکھنے والے اکثر ب&
اللہ ان لعنتوں سے بچائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آمین
Re: فحش اورڈیٹنگ ویب سائٹس دیکھنے والے اکثر ب&
Quote:
Originally Posted by
Abu Affan

Good Reply

Moona
Good Reply
شکریہ جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Re: فحش اورڈیٹنگ ویب سائٹس دیکھنے والے اکثر ب&
Quote:
Originally Posted by
CaLmInG MeLoDy
Alhamdulillah aise shar se mehfooz.. Allah bachaye..
اب تو یہ شر کئی بچوں کے ہاتھ میں دیکھتے ہیں ، اللہ رب العزت سب کو اس شر سے محفوظ رکھے
Quote:
Originally Posted by
Moona
@
Quote:
Originally Posted by
Moona
بہت بہت شکریہ
Quote:
Originally Posted by
Abu Affan
اللہ ان لعنتوں سے بچائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آمین
ثمہ آمین یارب العالمین
شکریہ خان بھائی