غذائی ماہرین نے بھنڈی کو’’ہیروسبزی‘‘ قرار دے &
غذائی ماہرین نے بھنڈی کو’’ہیروسبزی‘‘ قرار دے دیا
http://www.express.pk/wp-content/upl...90-640x480.jpg
نیویارک: کھانے کے معاملے میں ہر شخص کی پسند ایک دوسرے سے مختلف ہوتی ہے، کچھ لوگ بھنڈی کو پسند کرتے ہیں تو کچھ لیس دار ہونے کی وجہ سے اسے نا پسند کرتے ہیں لیکن ماہرین نے طبی فوائد کی وجہ سے بھنڈی کو ہیرو سبزی قرار دیا ہے۔امریکا میں غذائی ماہرین کا کہنا ہے کہ بھنڈی میں وٹامنز، معدنیات، اینٹی آکسیڈنٹس سمیت دیگر غذائی اجزاء بھرپور مقدار میں شامل ہوتے ہیں جو نہ صرف انسانی صحت کے لئے فائدہ مند ہے بلکہ اس سے کئی بیماریوں کا علاج بھی ممکن ہے۔ خاص طور پر ذیابیطس کے علاج اور گردے کی بیماریوں کے لیے بھنڈی بہت فائدہ مند ہے۔
اس کے علاوہ بھنڈی دمہ سے بچاؤ کے ساتھ کولیسٹرول کم کرنے میں بھی مددگارہوتی ہے جب کہ یہ ہیرو سبزی جسم میں مدافعتی نظام کو بھی فروغ دینے کا باعث بنتی ہے۔ ماہرین کہتے ہیں کہ بھنڈی کو چاہے سالن کے طور پر استعمال کیا جائے، تیل میں تلا جائے یا پھر اس کا اچار بنا کر کھایا جائے اس کے فوائد سے استفادہ حاصل کیا جا سکتا ہے۔
Re: غذائی ماہرین نے بھنڈی کو’’ہیروسبزی‘‘ قرار د®
@intelligent086 Habib bhai Nice
Heroine Sabzii kaun c hai:-O:-O
Thanks 4 useful and Informative Sharing
Re: غذائی ماہرین نے بھنڈی کو’’ہیروسبزی‘‘ قرار د&
Quote:
Originally Posted by
Moona
@
Quote:
Originally Posted by
Moona
intelligent086 Habib bhai Nice
Heroine Sabzii kaun c hai:-O:-O
Thanks 4 useful and Informative Sharing
پہلے ہیرو سبزی تو کھا لے پھر بتائیں گے کہ ہیروئن کون سی ہے
Re: غذائی ماہرین نے بھنڈی کو’’ہیروسبزی‘‘ قرار د&
Quote:
Originally Posted by
intelligent086
پہلے ہیرو سبزی تو کھا لے پھر بتائیں گے کہ ہیروئن کون سی ہے
Lady finger to khud Heroine hai :-? is ko Hero kaise bana diya?
Re: غذائی ماہرین نے بھنڈی کو’’ہیروسبزی‘‘ قرار د&
Quote:
Originally Posted by
Moona
Lady finger to khud Heroine hai :-? is ko Hero kaise bana diya?
یہ تیرا کالج نہیں فورم ہے وہاں جا کر ریسرچ کر لینا bath: ۔
Re: غذائی ماہرین نے بھنڈی کو’’ہیروسبزی‘‘ قرار د&
Quote:
Originally Posted by
intelligent086
یہ تیرا کالج نہیں فورم ہے وہاں جا کر ریسرچ کر لینا bath: ۔
@intelligent086
wo mujhe pata hai yahan search aor research aap ka kaam hai
Re: غذائی ماہرین نے بھنڈی کو’’ہیروسبزی‘‘ قرار د®