فیس بک کا زیادہ استعمال ذہنی صحت کیلئے تبا&
http://dunya.com.pk/news/2016/Februa...6_70340376.jpg
امریکہ میں ہونے والی ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ فیس بک کا بہت زیادہ استعمال لوگوں کے اندر حسد کا جذبہ پیدا کرنے کا سبب بن سکتا ہے
واشنگٹن (دنیا نیوز)امریکہ میں ہونے والی ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ فیس بک کا بہت زیادہ استعمال لوگوں کے اندر حسد کا جذبہ پیدا کرنے کا سبب بن سکتا ہے جو تبدیل ہو کر مایوسی میں بدل جاتا ہے ۔ تحقیق میں مزید بتایا گیا ہے کہ فیس بک متعدد افراد کے لئے مثبت ویب سائٹ ثابت ہو سکتی ہے تاہم دوسروں کی اپ ڈیٹس پر بہت زیادہ توجہ دینے سے منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ تحقیق کے دوران رضاکاروں پر کئے گئے تجربات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ فیس بک کا بہت زیادہ استعمال براہ راست مایوسی یا ڈپریشن کا باعث نہیں بنتا بلکہ صارفین پہلے حاسد بنتے ہیں جو بعد میں ذہنی مرض کا باعث بن جاتا ہے ۔ محققین کے مطابق اس کی وجہ اپنے دوستوں کی پرتعیش تعطیلات، اچھی خبروں کے سٹیٹس اپ ڈیٹس اور دیگر مثبت چیزوں سے اپنا موازنہ ہوتا ہے ۔
Re: فیس بک کا زیادہ استعمال ذہنی صحت کیلئے تبا
@intelligent086 Habib bhai Nice
Khud Offline msg k liye rakhi hai logon ko dra rahe hain yahan kuch nahi hota\:D/
Thanks 4 useful and Informative Sharing
Re: فیس بک کا زیادہ استعمال ذہنی صحت کیلئے تبا
Quote:
Originally Posted by
Moona
@
Quote:
Originally Posted by
Moona
intelligent086 Habib bhai Nice
Khud Offline msg k liye rakhi hai logon ko dra rahe hain yahan kuch nahi hota\:D/
Thanks 4 useful and Informative Sharing
تجھے پتہ تو ہے میں زیادہ فورم ہی استمعال کرتا ہوں کسی کی یہاں خبر نا ملے تو آسان حل آف لائن میسج اور تو نا ڈر۔۔۔
http://www.mobopk.com/images/hanks4comments.gif
Re: فیس بک کا زیادہ استعمال ذہنی صحت کیلئے تبا
Quote:
Originally Posted by
intelligent086
Admin bhiya der kis baat ka aap hain na\:D/
Re: فیس بک کا زیادہ استعمال ذہنی صحت کیلئے تبا
Quote:
Originally Posted by
Moona
Admin bhiya der kis baat ka aap hain na\:D/
ابھی صرف دو دن ہوئے ہیں یہ سارے انداز کسی دن بدل جائیں گے ابھی تک تیرا کسی خطرناک ممبر سے پالا نہیں پڑا
Re: فیس بک کا زیادہ استعمال ذہنی صحت کیلئے تبا
Quote:
Originally Posted by
intelligent086
ابھی صرف دو دن ہوئے ہیں یہ سارے انداز کسی دن بدل جائیں گے ابھی تک تیرا کسی خطرناک ممبر سے پالا نہیں پڑا
@intelligent086
Yahan kaun c aisi makhlooq hai jis se dra rahe hain,:-?
Re: فیس بک کا زیادہ استعمال ذہنی صحت کیلئے تبا
Quote:
Originally Posted by
Moona
@
intelligent086
Yahan kaun c aisi makhlooq hai jis se dra rahe hain,:-?
خبردار پٹ جائے گی
Re: فیس بک کا زیادہ استعمال ذہنی صحت کیلئے تبا
Quote:
Originally Posted by
intelligent086
خبردار پٹ جائے گی
@intelligent086 ab aap se kahon yahan pitaii nahi dhunaii hoti hai to? =))
Re: فیس بک کا زیادہ استعمال ذہنی صحت کیلئے تبا
Quote:
Originally Posted by
Moona
@
intelligent086 ab aap se kahon yahan pitaii nahi dhunaii hoti hai to? =))
دھلائی دیکھ لی ہے میں بھی نہیں بچتا اسی لیئے ماسٹرنی جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
:)