Sach Boltay Nahi.........................!!!
غزل
سچ بولتے نہیں،زباں کھولتے نہیں
یارب کیسے یہ لوگ بیاں تولتے نہیں
ڈوبے ہیں "میں" کے زعممیں کچھ اس قدر
سچ جانتے ہوئے بھی یہ سچ بولتے نہیں
بستی میں جن کے دم سے قائم ہوںرونقیں
ایسے خزینے راہوں میں پھر رولتےنہیں
کھلونا بنے ہوئے ہیں ظالم کے ہاتھکا
منصفِ وقت یوں تو کبھی ڈولتے نہیں
سینچا ہو جن کو خونِ جگر کے بہاؤ سے
ایسے شجر تو اپنی زمیں چھوڑتے نہیں
دریا کی دوستی پہ کرو ناز مگر اے من
الجھے سمندروں سے بھی منہ موڑتےنہیں
مامن مرزا
Re: Sach Boltay Nahi.........................!!!
@};-
Umda. U know mein to parh chuka hon mirza g
Re: Sach Boltay Nahi.........................!!!
Quote:
Originally Posted by
Rohail
@};-
Umda. U know mein to parh chuka hon mirza g
Umdah k chacha
Farrukh ki waja say umdah hoi thi ye ghazal
Haan parh chukay ho fk par maloom hai
Baz ajao warna bohat pito ge..!
Re: Sach Boltay Nahi.........................!!!
عمدہ اور خوب صورت کلام
شیئر کرنے کا شکریہ