فن میں بیٹھے ہیں بہت ٹھیک نشانے میرے
ختم ہوں گے نہ جب آئیں گے، زمانے میرےمیں کہ خوشحال ہوں، خوشحال ہوں خاصا لیکنغیر کے ہاتھ پہ گروی ہیں خزانے میرےاِس خطا پر کہ مجھے ناز ہے، پرواز پہ کیوںآخرش کاٹ دئیے پر ہی، ہَوا نے میرےایک دن سچ کہ جو ہے زیر، زبر بھی ہو گاایک دن گائیں گے دشمن بھی ترانے میرے٭٭٭