زندگی ملی حضور سے
روشنی کھلی حضور سےساری رونقیں حضور کیساری دلکشی حضور سےکائنات ہست و بود میںکن کی بے کلی حضور سےزندگی گری پڑی ہوئیمعتبر ہوئی حضور سےاسکو دو جہان مل گئےجس کی لو لگی حضور سےاڑتی دھول کا نصیب دیکھکہکشاں بنی حضور سےآسؔ اہتمام ذکر و نعتسب ہماہمی حضور سے