سیدناجبیربن مطعِمؓ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا کہ جب وہ نماز میں داخل ہوئے تو فرمایا:اَللّٰہُ اَکْبَرُکَبِیْرًا (3بار) اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ کَثِیْرًا (3بار)
سُبْحَانَ اللّٰہِ بُکْرَۃً واَصِیْلًا (3بار)
دعائے استفتاح (7)اَللّٰہُمَّ اِنِّی اَعُوْذُ بِِکَ مِنَ الشَّیْطَانِِ الرَّجِیْمِ مِنْ ہَمْزِہِ وَنَفْخِہِ وَنَفْثِہِ۔
’’اے اللہ ! میں تیری پناہ میں آتا ہوں کہ شیطان مردود مجھ پر کوئی جنون کا اثر ڈالے اور مجھے تکبر پر آمادہ کرے اور غلط شعر و شاعری کی طرف لے آئے‘‘۔(سنن ابن ماجہ:807 )
https://fbcdn-sphotos-g-a.akamaihd.n...c85667aac1b1f9