نابینا افراد کیلئے تھری ڈی پرنٹنگ آرٹ ور&
نابینا افراد کیلئے تھری ڈی پرنٹنگ آرٹ ورک متعارف
http://dunya.com.pk/news/2016/Januar...ocEDHOXaM3.jpg
فن لینڈ سے تعلق رکھنے والے ایک ڈیزائنر نے تھری ڈی پرنٹنگ کی مدد سے آرٹ کے ایسے نمونے تخلیق کئے ہیں
لاہور(دنیا نیوز) جس کے ذریعے بینائی سے محروم افراد اب تصویروں کو محسوس کر سکیں گے ۔منفرد طرز کا یہ پراجیکٹ مارک ڈیلون نامی شخص نے متعارف کر وایا ہے جس کے ذریعے تھری ڈی پرنٹر کی مدد سے تصویروں کو با آسانی پرنٹ کیا جاسکتا ہے جسے بینائی سے محروم افراد چھو کرمحسو س کر سکتے ہیں۔
Re: نابینا افراد کیلئے تھری ڈی پرنٹنگ آرٹ ور&
@intelligent086 Bhai
Thanks 4 informative sharing
Re: نابینا افراد کیلئے تھری ڈی پرنٹنگ آرٹ ور&