میرے پیارے اللہ!
تو پاک ہے میں نے تجھ سا مہربان کہیں اور نا پایا. تو واحد ہے تو سراپا محبت ہے مجھ سے درگزر فرما اور مجھے اپنے پرہیزگار بندوں سے کردے
آمین
Printable View
میرے پیارے اللہ!
تو پاک ہے میں نے تجھ سا مہربان کہیں اور نا پایا. تو واحد ہے تو سراپا محبت ہے مجھ سے درگزر فرما اور مجھے اپنے پرہیزگار بندوں سے کردے
آمین
ثمہ آمین یا رب العالمین
http://i58.tinypic.com/21jt4lu.jpg
آمین انشاء اللہ۔ میں کو ہم کہ کر دعا کر دیں تو کیا ہی بات ہے۔