قوسِ قزاح 12 مختلف انداز کی ہوسکتی ہیں:سائنس &
قوسِ قزاح 12 مختلف انداز کی ہوسکتی ہیں:سائنس دان
http://dunya.com.pk/news/2015/Decemb...zS3Rm-FMc_.jpg
فرانس میں قومی موسمیاتی تحقیقی سنٹر کے ماہر جین رچرڈ کے مطابق بارش کے بعد دو، دو اور تین ،تین کے جوڑوں میں بھی قوسِ قزاح اور دھنک بنتی ہیں ،روشنی کی مختلف طولِ موج کی وجہ سے مختلف رنگ مختلف انداز میں مڑتے ہیں جنہیں ‘ دھنک کے ذائقوں’ کا نام دیا گیا ہے ان میں چار رنگوں اور پانچ رنگوں کی دھنک بھی ہوسکتی ہے
پیرس(دنیا نیوز) اور انہیں آربی ون آربی ٹو اور آربی تھری وغیرہ کانام دیا گیاہے ۔ دھنک کے ذائقوں کی کل تعداد 12 ہے ۔مثال کے طور پر چار طرح کی دھنک میں سارے رنگ نظر آتے ہیں جب کہ آربی 6 میں سبز رنگ نہیں ملے گا، اسی طرح آربی 9 میں صرف نیلا اور سرخ رنگ ہی نمایاں ہوتا ہے ۔
Re: قوسِ قزاح 12 مختلف انداز کی ہوسکتی ہیں:سائن
@intelligent086 thanks 4 informative sharing
Re: قوسِ قزاح 12 مختلف انداز کی ہوسکتی ہیں:سائن&