حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کہ آنحضرت ﷺ سے پوچھا اسلام کی کون سے خصلت بہتر ہے؟ آپؐ نے فرمایا کھانا کھلانا اور )ہر ایک مسلمان کو (سلام کرنا)چاہے وہ( اس کو پہچانتا ہو یا نہ پہچانتا ہو۔)بخاری،جلد اول کتاب ایمان ،حدیث نمبر11(
Printable View

Bht khoob
جزاک اللہ خیراً کثیرا