ورزش ادویات جتنی ہی موثر اور کارگر
ورزش ادویات جتنی ہی موثر اور کارگر
طبی ماہرین نے ورزش کو دواؤں کا متبادل قرار دے دیا ہے۔ برطانیہ میں ہونے والی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ خطرناک بیماریوں میں ورزش بھی ادویات جتنی ہی موثر اور کارگر ثابت ہوتی ہے۔ جسمانی سرگرمیاں نہ صرف فالج جیسے خطرناک مرض سے بچاؤ میں مددگار ثابت ہوتی ہے بلکہ ذیابیطس اور امراض قلب کے خلاف بھی ایک ڈھال کا کام کرتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر ورزش کو معمول بنا کر بہت سی بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے لیکن آج کے تیز رفتار دور میں ورزش کا رجحان کافی کم ہو گیا ہے اور ادویات کو ہی واحد حل سمجھا جاتا ہے۔
Re: ورزش ادویات جتنی ہی موثر اور کارگر
Re: ورزش ادویات جتنی ہی موثر اور کارگر
bohat achi paish'kash
bila'shuba warzish bare kamal ki cheez hai
A1 thread
Re: ورزش ادویات جتنی ہی موثر اور کارگر
belkul sahe baat excerice neccessary
thanks for sharing